چین کے نئے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی لانچنگ

   

شیچانگ : چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے ایک لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ لانچ کیا۔راکٹ نے بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 58 منٹ پر جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے اڑان بھری اور یا اوگان-39 سیٹلائٹ کو پہلے سے طے شدہ مدار میں بھیج دیا۔یہ لانگ مارچ سیریز کے راکٹوں کا 500 واں فلائٹ مشن ہے ۔اس کامیابی سے چین کو اچھی توقعات ہیں ۔