چین کے گیس کارخانے میںدھماکہ

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک مکان میں دھماکہ سے گیس کا کارخانہ تباہ ہوگیا اور 2 افراد ہلاک ہونے کے علاوہ دیگر 18 زخمی ہوگئے جبکہ 12 افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔