بیجنگ : 6اکٹوبر ( ایجنسیز ) چین نے اتوار کے روز پہلی بار اپنے، J-35 اور J-35A اسٹیلتھ فائٹر جیٹ طیاروں پر مشتمل، ہینگروں کی عوامی نمائش کی ہے۔گلوبل ٹائمز نے چین مسلح افواج سے منسلک ایک میڈیا ادارہ کے حوالے سے جاری کردہ خبر میں کہا ہے کہ چین نے آج اتوارکو اپنے لڑاکا جیٹ طیاروں کی عوامی نمائش کی ہے۔برّی و بحری فضائی دفاعی سسٹموں کو نشانہ بنانا اور دشمن کے لڑاکا و بمبار طیاروں، کروز میزائلوں اور دیگر فضائی خطرات کو روکنا شامل ہیں۔