چیک جمہوریہ، بگولوں سے 4دیہات تباہ 3افراد ہلاک‘ سیکڑوں زخمی

   

پراگ ۔ جمہوریہ چیک کے جنوب مشرقی علاقے میں بگولوںنے تباہی مچادی،جس سے 4دیہات میں شدید نقصان پہنچا۔ بگولوں کی زد میں ایکر3افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہناہے کہ ہرسکی گاویں خاص طور پر طوفانی ہواویں اور ایسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس دوران ہمسایہ ملک ایسٹریا نے بھی ایمبولینس گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر بھیجے ہیں۔