چیگنٹہ منڈل مسلم میناریٹی ویلفیر کمیٹی کے انتخابات

   

Ferty9 Clinic

سید مختار حسینی صدر ، سید حسام الدین ، محمد مزمل نائب صدور ،محمد ساجد علی جنرل سکریٹری
مکہ راج پیٹ : چیگنٹہ میناریٹی کمیونٹی ہال میں فاؤنڈر کمیٹی محمد جلیل احمد چیگنٹہ ، محمد غوث جانی وڈیارم ، محمد حنیف چیگنٹہ ، قاضی سید باقر حسینی صابری مکہ راج پیٹ ، محمد خالد چیگنٹہ ، چیگنٹہ منڈل مسلم میناریٹی کمیٹی کے کنوینر و نائب صدر حلسہ اسمبلی دوباک مساجد کمیٹی شکیل احمد چیگنٹہ ، محمد صابر حسینی چیگنٹہ ، محمد سلیم چیگنٹہ ، محمد سلمان اعظم مکہ راج پیٹ ، محمد منیرشریف مکہ راج پیٹ ، محمد محمود علی پوتن پلی کی موجودگی و نگرانی میں اجلاس منعقد کیا گیا ۔ چینگٹہ منڈل کے تمام مواضعات کے مسلم میناریٹی نے شرکت کی اور تمام کی موجودگی میں کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں بحیثیت صدر سید مختار حسینی عرف اطہر مکہ راج پیٹ منتخب ہوئے جبکہ بحیثیت نائب صدر سید حسام الدین وڈیارم اور محمد منزل چندائی پیٹ منتخب ہوئے ۔ جنرل سکریٹری محمد ساجد علی مکہ راج پیٹ ، جوائنٹ سکریٹری ، محمد زاہد علی خازن ، محمد رفیع چیگنٹہ ، جوائنٹ خازن محمد عبدالرؤف مکہ راج پیٹ ، شیخ عارف چیگنٹہ کے علاوہ اراکین کمیٹی محمد مقبول شریف مکہ راج پیٹ ، محمد رحمن شریف مکہ راج پیٹ ، محمد نصیر شریف مکہ راج پیٹ ، محمد قدیر چنا شینور ، محمد چھوٹے میاں بونال ، محمد سلیم چندائی پیٹ ، محمد سعداﷲ کرنال پلی ، محمد پاشاہ رکما پور ، محمد اصابر اننت ساگر ، محمد راشد علی مکہ راج پیٹ ، محمد کامران اعظم مکہ راج پیٹ ، محمد مشاق محی الدین مکہ راج پیٹ ، محمد جاوید چیٹلا تمائے پلی وغیرہ و دیگر موجود تھے ۔