ڈانس ڈائرکٹر ویرو کرشنن کا دیہانت

   

راجہ ہندوستانی فلم میں اپنی ایکٹنگ سے ہنسانے والے اور ڈانس ڈائرکٹر ویرو کرشنن کا دیہانت ہوگیا۔ صرف راجہ ہندوستانی ہی نہیں بلکہ عشق اور اکیلے ہم اکیلے تم جیسی فلموں میں اپنی یادگار اداکاری سے ویروکرشنن نے سبھی کا دل جیت لیا تھا۔ ویرو کرشنن نے کئی اسٹارس کو کتھک کی تربیت دی۔ ان میں کیٹرینہ کیف کا نام بھی شامل ہے۔