ڈاکٹرس کو گھروں کے تخلیہ پر مجبور کیا جا رہا ہے ‘ امیت شاہ سے فریاد

   

نئی دہلی : آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائینسیس کے ڈاکٹرس نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے خواہش کی کہ وہ اس معاملہ میں مداخلت کریں کہ طبی عملہ کو ان کی قیامگاہوں سے تخلیہ پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔ کئی ڈاکٹرس اپنے سامان کے ساتھ اب سڑکوں پر آگئے ہیں۔ وہ کہیں نہیں جاسکتے ۔ امیت شاہ نے دہلی پولیس کمشنر کو جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے