ڈاکٹروں نے خاتون کے منہ سے 4 فیٹ طویل سانپ نکالا

,

   

٭ روس میں ڈاکٹروں نے ایک خاتون کے منہ سے 4 فیٹ لمبا سانپ نکالا۔ یہ سانپ ،خاتون کے محو خواب ہونے کے دوران اس کے منہ میں داخل ہوا تھا ، نیند سے بیداری کے بعد اسے محسوس ہوا کہ اس کے پیٹ میں کچھ گڑبڑ ہے۔ اسے فوری دواخانہ میں شریک کیا گیا ۔ ڈاکٹروں نے پتہ چلا کہ پیٹ میں سانپ داخل ہوا ہے۔ گلے سے ٹیوب داخل کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے پوری مہارت سے محفوظ طور پر سانپ کو باہر نکالا۔ رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے اس آپریشنس کا سارا ویڈیو تیار کرکے جاری کیا ہے۔