حیدرآباد یکم ؍ مارچ ( سیاست نیوز )ورنگل کی ایک عدالت نے پریتی معاملہ میں ڈاکٹر سیف کو 4دنوں کیلئے پولیس کی تحویل میں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔مقامی ذرائع کے مطابق پوچھ تاچھ کیلئے پولیس نے ایک ہفتہ کی تحویل طلب کرتے ہوئے درخواست داخل کی تھی لیکن عدالت نے صرف 4دن کیلئے پولیس تحویل میں دینے کی اجازت دی۔پولیس 2مارچ سے 4دنوں تک ڈاکٹر سیف سے پوچھ تاچھ کرے گی ۔
کی تھی لیکن
