ڈاکٹر شیام سندر کا دیہانت

   

حیدرآباد 30 مئی ( سیاست نیوز ) ماہر امراض چشم ڈاکٹر شیام سندر ولد نریندر پرساد کا آج 84 سال کی عمر میں دیہانت ہوگیا ۔ وہ معروف آئی سرجن اور ڈائرکٹر کنچن آئی ہاسپٹل مرلی دھر باغ عابڈز کے ڈائرکٹر تھے ۔ ان کی آخری رسوم جوبلی ہلز کے شمشان گھاٹ میں ادا کی گئیں۔ مزید تفصیلات 9391383970 و 9849016488 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔