کاغذ نگر۔ ضلع کے بھی آصف آباد ڈسٹرکٹ پبلک ریلیشن آفیسر کی حیثیت سے کرشنا مورتی نے جائزہ حاصل کرلیا, تفصیلات کے مطابق انچارج ڈی پی آر او کی حیثیت سے سمپت کمار اپنے خدمت انجام دے رہے تھے، لیکن آئی اینڈ پی ار کے اعلی عہدے داروں کی جانب سے ضلع کی بی آصف آباد ڈی پی آر او کی حیثیت سے کرشنا مورتی کو تقرر کیا گیا۔ کرشنا مورتی نے آصف آباد پہنچ کر انچارج ڈی پی آر او سمپت کمار سے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پبلک ریلیشن آفیسر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرنے والے کرشنا مورتی نے کہا کہ صحافیوں کے مسائل کی یکسوئی کو ترجیح دینے کا تیقین دیا۔