ڈیجیٹل میڈیا کو پہلے باقاعدہ بنایا جائے سپریم کورٹ میں حکومت کا بیان

   

٭ مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے یوپی ایس سی جہاد کے نام سے پروگرام پیش کرنے والے دوردرشن ٹی وی کی سپریم کورٹ کی جانب سے سرزنش اور شو پر پابندی کے بعد حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا کہ اگر عدالت میڈیا پر لگام کسنا چاہتا ہے تو اسے سب سے پہلے ڈیجیٹل میڈیا کو باقاعدہ بنانا ہوگا۔ ڈیجیٹل میڈیا الیکٹرانک میڈیا سے زیادہ تیز اور دور تک رسائی حاصل کررہا ہے۔ ٹی وی یا الیکٹرانک میڈیا پر حکومت نظر رکھی ہوئی ہے۔