ڈیرن گاف انگلینڈ کے بولنگ مشیرمقرر

   

لندن ۔31 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) سابق انگلش فاسٹ بولر ڈیرن گاف نے انگلینڈ کے بولنگ مشیر کی عارضی ذمہ داری سنبھالنے پر رضا مند ہوگئے۔ ای سی بی کے لیول تھری کوچنگ ماہرکو کوچنگ کا کوئی خاص تجربہ نہیں لیکن نیوزی لینڈ کے دورے میں وہ ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ کی معاونت کریں گے۔