حیدرآباد ۔ وزیر آئی ٹی اور وزْر نظم و نسق کے ٹی راما راؤ کل وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر ونستھلی پورم ڈیر پارک کے قریب اے سی بس ٹرمینل کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ دن کے 1.15 منٹ کو ماڈرن بس ٹرمینل کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا ۔جسے 6 ماہ کے اندر ایچ ایم ڈی اے کی جانب سے تیار کیا جائے گا ۔