ڈیزل گاڑیوں پر پابندی کی تجویز

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : مرکزی محکمہ تیل کی طرف سے مقرر کردہ ایک کمیٹی نے حکومت کو رپورٹ دی ہے جس میں 10 لاکھ سے زیادہ آبادی والے شہروں میں 2027 ء تک ڈیزل سے چلنے والے 4 پہیہ گاڑیوں پر پابندی عائد کردینے کی تجویز ہے۔ متعلقہ شہروں میں ڈیزل گاڑیوں کے بجائے الیکٹرک یا گیس سے چلنے والی گاڑیوں کو ترجیح دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔