نیویارک : 2018ء کے گلوبل منصوبہ جس میں ریسرچ اور ڈیولپمنٹ کے فروغ میں تیزی پیدا کرنے پر توجہ دی گئی ہے تاہم عالمی صحت تنظیم نے ’’ڈیزیزایکس ‘کا تذکرہ کرتے ہوئے اسے ترجیحی طور پر زیادہ خطرناک قرار دیا ہے۔ وہ سائنسداں جس نے ایبولا وائرس کی دریافت کی، اس کا بھی یہی کہنا ہیکہ ’’ڈیزیزX‘‘ ہلاکت انگیز ثابت ہوسکتی ہے۔ اس کے تعلق سے انتہائی سنجیدگی سے یہ بھی کہا جارہا ہیکہ احتیاط ہر مرض کا علاج ہے۔