ڈیفنس سکریٹری کے استعفیٰ کی خبر ’افواہ‘ : پنٹگان

   

واشنگٹن: پنٹگان نے میڈیا میں سرگرم امریکی دفاعی سکریٹری مارک ایسپر کے استعفیٰ کی خبر کو افواہ بتایا ہے ۔ان کے معاون جوناتھن ہافمین نے جمعرات کو ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ڈیفنس سکریٹری سے متعلق این بی سی کی رپورٹ کئی معنوں میں غلط اور گمراہ کن ہے۔