ڈیوس کپ فائنلز ایک سال کے لئے ملتوی

   

Ferty9 Clinic

میڈرڈ۔ کوویڈ19 کی عالمی وبا کے سبب ڈیوس کپ فائنلز کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ میگا ایونٹ جو میڈرڈ میں ہونا تھا اب نومبر 2021 میں کھیلا جائیگا۔اسی طرح فیڈ کپ فائنلز کو بھی ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔