کورونا وائرس کیخلاف رضاکارانہ کام کرنے تیار
٭ انڈین اڈمنسٹریشن سرویس (آئی اے ایس )عہدیدار کنن گوپی ناتھن نے 8 ماہ قبل ہی آرٹیکل 370 پر بطور احتجاج استعفیٰ دیدیا تھا ۔ حکومت کی جانب سے آئی اے ایس عہدیدار کی حیثیت سے ڈیوٹی پر دوبارہ رجوع ہونے کی ہدایت کو مسترد کردیا اور کہا کہ وہ کورونا وائرس کیخلاف جاری کوششوں کے درمیان اپنی خدمات رضاکارانہ طور پر پیش کرسکتے ہیں ۔ میں ڈیوٹی پر رجوع نہیں ہوں گا ۔ البتہ میری تمام خدمات صحت عامہ کیلئے پیش ہیں اور یہ خدمات میری مفت ایک ذمہ دار شہری کے طور پر ہوں گی ۔