نئی دہلی /21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ ڈی راجہ کو ایک بار پھر جنرل سکریٹری کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ( سی پی آئی ) آج متفقہ طور پر منتخب کرلیا گیا ۔ حالانکہ ان کے درجہ میں کمی کرنے کیلئے مخالف طاقتوں نے پوری کوشش کی تھی ۔
سابق پی ڈی پی قائد محمد خلیل بندھ نیشنل کانفرنس میں شامل
سری نگر /21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق پی ڈی پی قائد جو پلوامہ سے تین مرتبہ منتخب ہوچکے ہیں ۔ آج نیشنل کانفرنس میں شامل ہوگئے ۔ صدر پارٹی فاروق عبداللہ نے ان کا خیرمقدم کیا ۔ پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ بندھ پی ڈی پی کے بانی رکن تھے ۔