حیدرآباد۔28ستمبر(سیاست نیوز) رکن راجیہ سبھا ڈی سرینواس اپنی سالگرہ کے موقع پر حیدرآباد واقع اپنے مکان میں پھسل کر گر گئے جس سے ان کے بائیں کندھے کی ہڈی میں فریکچر آگیا۔ پوجا کرنے کے بعد وہ باہر آرہے تھے کہ پھسل کر گر گئے۔ن