ڈی مارٹ کا 1% حصہ 875 کروڑ میں فروخت

   

Ferty9 Clinic

٭ ڈی مارٹ کے پروموٹر رادھا کرشنن دمانی نے اس کمپنی کے ایک فیصد حصص 875 کروڑ روپئے میں فروخت کردیا۔ حصص کی فروخت اسٹاک ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) کے قواعد کے مطابق تھی جس میں کہا گیا ہے کہ پروموٹرس فہرست میں درج اداروں میں زیادہ سے زیادہ 75% حصہ رکھ سکتے ہیں۔ اواخر جون میں ہوئی اس تازہ ترین معاملت کے بعد ڈی مارٹ میں پروموٹر کے حصص 81.2% سے گھٹ کر تقریباً 80.2% ہوں گے۔