نارائن پیٹ: 17/مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ڈی پی آر او جناب عبدالرشید نے آج نارائن پیٹ ضلع پرجا پریشد چیرپرسن محترمہ وناجا گوڑ سے انکے چمبر میں خیر سگالی ملاقات کی۔ ڈی پی آر او جناب عبد الرشید نے اپنے عہدہ سنبھال لینے کے بعد یہ پہلی ملاقات کی۔ اورزیڈ پی چیئرمین کو گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ زیڈ پی آفس، جناب عبدالوحید (دھنواڑہ )معاون رکن ضلع پریشد ودیگر موجود تھے۔
٭٭٭