ژاؤ زونخی : گلوان جھڑپ میں پی ایل کی قیادت کرنے والا کمانڈر

,

   

بیجنگ : چینی صدر ژی جن پنگ نے جنرل ژاؤ زونخی کو ہٹا دیا ہے جنہوں نے لداخ کی گلوان وادی میں انڈین آرمی کے ساتھ پرتشدد جھڑپ کے دوران پیپلز لبریشن آرمی کی ویسٹرن تھیٹر کمانڈ کی قیادت کی تھی ۔2017ء میں ہندوستان کے ساتھ ڈوکلم تعطل بھی ان کی ہی نگرانی میں پیش آیا تھا۔ 65 سالہ ژاؤ 1984ء میں پی ایل اے میں شامل ہوئے تھے۔