کابل کی مسجد میں دھماکہ

   

کابل : افغانستان کے دارالحکومت میں چہارشنبہ کو ایک مسجد میں پیش آئے دھماکہ کے نتیجہ میں کم از کم 6 افراد زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ نے بتایا کہ ایک شخص نے پل قستی کے اندرون دستی بم پھینکا۔ اس کے دھماکہ میں چھ افراد کو زخم آئے۔