٭ پاکستان نے افغانستان سے کہا ہے کہ وہ کابل گردواہ دہشت گرد حملہ کے منصوبہ ساز پاکستانی شہری مولوی اسلم فاروقی کو اس کے حوالے کردیں ۔ اسلم فاروقی خراسان میں دولت اسلامیہ کا سربراہ ہے ۔ فاروقی نے گردوارہ پر حملہ کا منصوبہ بنایا تھا جس میں 27 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔ فاروقی افغانستان میں مخالف پاکستان سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ اسے پاکستان کے حوالے کیا جانا چاہئیے ۔