کاجل اگروال سے ملنے کا جنون ، 60 لاکھ سے محرومی

,

   

Ferty9 Clinic

٭ ٹاملناڈو کے ایک شخص نے پولیس سے کہا ہیکہ اس نے ایک ویب پیج کو 50,000 روپئے اور اپنی شخصی تفصیلات دیا تھا جس نے اداکارہ کاجل اگروال سے ان کے مداحوں کی ملاقات کروانے کا وعدہ کیا تھا۔ ویب پورٹل چلانے والے افراد نے اس شخص سے مزید رقم طلب کی اور انکار پر ان کی برہنہ تصاویر کا ویب سائیٹ پر افشاء کرنے کی دھمکی دی تھی۔ کاجل اگروال سے ملنے کے جنون میں یہ شخص وقفہ وقفہ سے 60 لاکھ روپئے ادا کرنے کا اعتراف کیا ہے۔