ممبئی۔دیولی کے موقع پر کاجول لائیوتھی جب ان سے شاہ رخ کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد نہ دینی کی بات کہی گئی تو انہوں نے کہا کہ آرین کی گھرواپسی کے بعداور کیا کہوں؟کاجول نے اپنے اس لائیو سیشن کے دوران اپنے مداحوں سے کوئی بھی سوال کرنے کی بات کہی جس پر ایک صارف نے کاجول سے سوا ل کیا کہ کیوں انہوں نے گزشتہ روزشاہ رخ خان 56 ویں سالگرہ پر مبارک باد نہیں دی تو انہوں نے کہا کہ آرین کی گھر واپسی کے بعد شاہ رخ کی تمام خواہشیں پوری ہی ہوگئیں ہیں تو پھر انہیں مزید کیا تمنا دوں۔