حیدرآباد /17 مئی ( سیاست نیوز ) کاروبار میں نقصان سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ میرپیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 52 سالہ کشن نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ کشن بڑنگ پیٹ علاقہ میں رہتا تھا ۔ جو ایک گیاس ایجنسی میں کام کرتا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کشن نے اپنا ذاتی کاروبار شروع کیا اور ہول سیل میں تجارت کرنے کیلئے اس کاروبار کا آغاز کیا ۔ ع