کاغذنگر میں شادی مبارک کے چیکس کی تقسیم

   

کاغذنگر :کاغذنگر کے منڈل کے چنتاگوڈا میں ضلع پریشد معاون رکن محمد صدیق اور منڈل پرمعاون رکن بابا بھائی مقامی ٹی آر ایس پارٹی قائدین کے ہمراہ ضلع پریشد وائس چیئرمین کے کرشنا راؤ نے ریاستی حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے شادی مبارک اسکیم کے تحت مسلم خواتین میں شادی مبارک چیکس کی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر ضلع پریشد وائس چیئرمین کے کرشنا راؤ نے کہا کہ ریاستی حکومت مسلم اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے ترقیاتی کاموں کو انجام دینے کو شاںہے۔ مختلف اسکیمات کے ذریعے ریاستی حکومت مسلم اقلیتوں کی ترقی کرنے اسکیمات کا آغاز کیا ہے۔ تاکہ تلنگانہ کے مسلمانوں کی پسماندگی دور ہو سکے۔ اس موقع پر تحصیل عملہ بھی موجود