کاغذنگر میں یوم جمہوریہ تقریب

   


کاغذنگر :کاغذ نگر میں یوم جمہوریہ تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔کاغذ نگر کہ مختلف سرکاری او رخانگی اداروں میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی, ایم ایل اے کیمپ آفس میں رکن اسمبلی کونیرو کونپانے پرچم کشائی انجام دی, ریونیو ڈیویژنل آفس میں آر ڈی او چترو ڈی ایس پی آفس میں غزل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سوامی میونسپل آفس آفس میں میونسپل چیرمین محمد صدام حسین , تحصیلدار آفس میں تحصیلدار پرمود کمار , انور اردو ہائی اسکول میں ہیڈ ماسٹر محمد عارف الدین، لیبر آفس میں ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر محترمہ مظہر انیسا بیگم، دنتن گوڈا اردو میڈیم ہائی سکول میں حمایت علی۔ عوامی دربارافس میں حلقہ انچارج کانگریس پارٹی ڈاکٹر پی ہریش با بو، بھارتیا جنتا پارٹی آفس میں ڈاکٹر سرینواس پرائمری ہیلتھ سینٹر محترمہ ڈاکٹر ودیاواتی، اس کے علاوہ کاغذ نگر کے مختلف علاقوں میں یوم جمہوریہ تقریب میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔