کاغذنگر کی طالبہ کو ریاستی ایوارڈ ملنے پر گورنمنٹ اردو میڈیم اسکولوں میں خوشی کی لہر

   

کاغذ نگر ۔ کاغذ نگر کے آربی ہائی اسکول اردو میڈیم کی دسویں جماعت کے طلباء صباح ھوریرا(saba hurera) نے ضلع کے بی آصف آباد کی طرف سے S A رائٹنگ مقابلوں میں ریاستی سطح پر شرکت کرتے ہوئے بہترین مظاہرہ کرنے پر ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر حیدرآباد میں صباح ھوریرا کو اسٹیٹ بیسٹ ایوارڈ سے نوازے جانے پر آربی اسکول اردو میڈیم ہیڈ ماسٹر نجم الدین, اسکول اسسٹنٹ خورشید علی ہاشمی اور اسٹاف مبارکباد پیش کی، اور مقامی گورنمنٹ اسکولوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔