کاغذ نگر میں کمرم بھیم مجسمے کی نقاب کشائی

   

Ferty9 Clinic

کاغذنگر : کاغذنگر میں آر اینڈ بی سڑک کے بازو ڈاڈا نگر کے احاطہ میں ضلع پریشدچیر پرسن شریمتی کوا لکشمی، مقامی رکن اسمبلی کونیرو کونپا، سابق رکن پارلیمان جی نا گیش آصف آباد رکن اسمبلی آترم سکو، ضلع پریشد وائس چیئرمین کے کرشناراؤ کے علاوہ مقامی قبائلی قائدین کے ساتھ مل کر ضلع پریشد چیئرپرسن محترمہ کوا لکشمی نے علحدہ تلنگانہ تحریک اور قبائلی عوام کے حق کی آواز اٹھاتے بھی اپنی جان قربان کرنے والے کمرم بھیم کے مجسمے کی نقاب کشائی عمل میں لائی گئی۔