کاغذ نگر کے گورنمنٹ اسکولوں کا آر جے ڈی کا دورہ

   

کاغذ نگر 10 ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذ نگر کے گورنمنٹ اسکولوں کا آر جے ڈی ستیناراین نے دورہ کرتے ہوئے اسکولوں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے معائنہ کیا، تفصیلات کے مطابق کاغذ نگر کے پٹرول پمپ کے علاقے میں موجودہ گورنمنٹ اسکول کا اج ار جے ڈی ستیناراین نے مقامی منڈل ایجوکیشن افیسر پربھاکر , اور رمیش بابو کے ساتھ مل کر دورہ کرتے ہوئے اسکول کا تفصیلی طور پر معائنہ کیا، اس موقع پر ار جے ڈی ستیناراین نے گورنمنٹ سکولوں میں دی جانے والی ڈیجیٹل تعلیم سے متعلق تفصیلی جانکاری لیتے ہوئے طلبہ و طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے کمر بستہ ہونے کا ٹیچرز کو ہدایت جاری کی۔ اس کے علاوہ لائبریری بکس کے متعلہ کے ذریعے بچوں کی تعلیمی قابلیت میں اضافہ کرنے کا مشورہ دیا۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر اور ٹیچرز بھی موجود تھے۔ کے پٹرول پمپ کے علاقے میں موجودہ گورنمنٹ اسکول کا اج ار جے ڈی ستیناراین نے مقامی منڈل ایجوکیشن افیسر پربھاکر , اور رمیش بابو کے ساتھ مل کر دورہ کرتے ہوئے اسکول کا تفصیلی طور پر معائنہ کیا، اس موقع پر ار جے ڈی ستیناراین نے گورنمنٹ سکولوں میں دی جانے والی ڈیجیٹل تعلیم سے متعلق تفصیلی جانکاری لیتے ہوئے طلبہ و طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے کمر بستہ ہونے کا ٹیچرز کو ہدایت جاری کی۔ اس کے علاوہ لائبریری بکس کے متعلقہ کے ذریعے بچوں کی تعلیمی قابلیت میں اضافہ کرنے کا مشورہ دیا۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر اور ٹیچرز بھی موجود تھے۔