کالوجی نارائن راؤ کو کے سی آر کا خراج

   

حیدرآباد 9 ستمبر ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر کے سی آر نے پدماوبھوشن معروف شاعر کالوجی نارائن راؤ کو تلنگانہ ادبی ورثہ میں نمایاں رول پر خراج پیش کیا ہے ۔