کامن ویلتھ گیمس ۔ میڈل پوزیشن

   

برمنگھم : انگلینڈ میں جاری کامن ویلتھ گیمس 2022ء میں آج چہارشنبہ کو آسٹریلیا بدستور نمبر 1 پوزیشن پر قائم ہے۔ دوسرے نمبر پر میزبان انگلینڈ ہے جبکہ ہندوستان کو تادم تحریر چھٹا مقام حاصل ہے۔