کامیابی میں تمام کھلاڑیوں کا کردار: بابر اعظم

   

Ferty9 Clinic

گال۔ پہلے ٹسٹ میں سری لنکا کے خلاف پانچویں دن کامیابی پر بابر اعظم نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کامیابی میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے۔ بابر اعظم نے کہا کہ سعود شکیل اور سلمان آغا نے شاندار بیٹنگ کی بطورکپتان میں کھلاڑیوں اور ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
آج ہند۔ بنگلہ دیش مقابلہ
کولمبو۔ لیگ مرحلے میں زبردست مظاہرہ کرنے کے بعد ہندوستان اے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پسندیدہ ہوگا جب جمعہ کو یہاں سیمی فائنل میں اس کا مقابلہ بنگلہ دیش اے سے ہوگا۔