کانسٹیبل نے خاتون کی عصمت ریزی کی

   

پوری 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک خاتون نے ایک پولیس کانسٹیبل اور دوسرے تین پر اس کی پولیس کوارٹرس میںاجتماعی عصمت ریزی کا الزام عائد کیا ہے ۔ خاتون نے کہا کہ وہ بس کی منتظر تھی کہ ان چاروں نے اسے کار میں گھر چھوڑنے کی پیشکش کی ۔ پولیس اہلکار کی شناخت ہوگئی ہے کیونکہ خاتون نے پولیس والے کا والیٹ کھینچ لیا تھا جس میں اس کا شناختی کارڈ موجود تھا ۔ پولیس اہلکار کو برطرف کردیا گیا ۔