کانسٹیبل کا جذبہ ہمدردی، 45 دن کے بچے کو بچا لیا

,

   

Ferty9 Clinic

٭ ودودرہ میں بارش و سیلاب کے دوران ایک پولیس کانسٹیبل کی جانب سے کمسن بچہ کو بچانے کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے۔ ایک آئی پی ایس افسر نے بھی اس ویڈیو کو شیر کیا جس میں دکھایا گیا ہے کہ کانسٹیبل گووند چاؤڈا 45 دن کے بچہ کو ایک ٹب میں ڈال کر اس ٹب کو اپنے سر پر رکھا ہوا ہے اور نومولود کو بچانے گردن تک پانی میں ڈوبا ہوا سڑک عبور کررہا ہے۔ آئی پی ایس آفیسر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھ کر ’’اس پولیس والے کی انسانی خدمت پر فخر ہے… عزم و حوصلہ کا مظاہرہ دکھایا گیا‘‘۔