کانسٹیبل کی خود کشی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔30 ۔ ستمبر ( سیاست نیوز) آرم ریزرو کانسٹبل نے زہر پی کر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 45 سالہ سرینواسلو ساکن بالاجی ہلز کچھ دنوں سے رخصت پر تھا اور اس کی نعش آج صبح ایس وی ایم گرانڈ ہوٹل میں مشتبہ حالت میں پائی گئی۔ پولیس اس بات کی اطلاع ملنے پر مقام واردات پہنچ کر پولیس کانسٹبل کی نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کیا ۔