کانپور انکاؤنٹر میں شہید پولیس ملازم کی بیٹی پولیس آفیسر بننے کی خواہاں

,

   

٭ اترپردیش کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دیویندر کمار مشرا کی ایک بیٹی پولیس آفیسر بننے کی خواہشمند ہے۔ دیویندر مشرا اُن 8 پولیس ملازمین میں شامل ہے جو کانپور میں اُس وقت شہید ہوگئے تھے جب وہ بدنام زمانہ مجرم وکاس دوبے کو گرفتار کرنے کے لئے اس کے مکان پہونچے تھے۔ مشرا کی 21 سالہ دختر نے کہا کہ وہ مجرمین کو ان کے اصل مقام پر پہنچائیں گے۔