٭ کانگریس نے اترپردیش قانون ساز اسمبلی نے ایک عرضی پیش کرتے ہوئے اپنی باغی رائے بریلی ایم ایل اے ادیتی سنگھ کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی ہے۔ ادیتی کو پارٹی وہپ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 2 اکتوبر کو ودھان سبھا کے اسپیشل سیشن میں شرکت پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی گئی تھی۔ کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر آرادھنا مشرا نے بتایا کہ ادیتی نے وجہ بتاؤ نوٹس کا کوئی جواب نہیں دیا۔
