بھینسہ ۔ بھینسہ شہر کے متوطن ایم اے لطیف کو دوسری میعاد کیلئے کانگریس ضلع نرمل اقلیتی جنرل سیکریٹری و تعلقہ مدھول اقلیتی انچارچ منتخب کرنے پر ایم اے لطیف نے گاندھی بھون حیدرآباد پہنچکر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی چیرمین شیخ عبداللہ سہیل سے ملاقات کرتے ہوئے شال پوشی اور اظہار تشکریہ کیا جس پر شیخ عبداللہ سہیل نے ایم اے لطیف کے کاموں کی زبردست ستائش کرتے ہوئے ہمت افزائی کی اور احکام نامے کی کاپی حوالے کرتے ہوئے سیاسی مستقبل کیلئے نیک تمنائیں کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر ایم اے لطیف نے کانگریس کو مستحکم کرنے کا عزم کیا۔