٭ جھارکھنڈ میں بی جے پی نے ہفتہ کو الزام عائد کیا کہ ڈالٹن گنج حلقہ کے کانگریس امیدوار کے این ترپاٹھی نے ووٹروں کو دھمکانے کیلئے پستول دکھائی۔ بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔