کوچی : کیرلا کے مجالس مقامی چناؤ میں کانگریس کے میئر امیدوار ایم وینو گوپال کو بی جے پی حریف نے ایک ووٹ سے ہرایا اور کوچی کے میئر منتخب ہوئے۔ وینو گوپال نے بتایا کہ ووٹنگ مشین میں مسئلہ پیدا ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ ناکام ہوئے۔