جگتیال ۔ حضورآباد انتخابات میں بھی کانگریس پارٹی اور بی جے پی پارٹی کے درمیان نظام آباد پارلیمانی انتخابات کی طرح بند کمرے میں معاہدہ ہی ٹی آریس امیدوار کی شکست کا سبب ہے ۔کانگریس اور بی جے پی قائدین ریاست میں دوستی اور مرکز میں دشمنی کی سیاست پر گامزن ہیں۔ ٹی آر یس پارٹی قائدین اور کارکن ہوشیار رہنے کا مشورہ جگتیال رکن اسمبلی یم سنجے کمار نے دیا 15 نومبر کو ورنگل میں منعقدہ وجیا گرجنا سبھا کی کامیابی کیلئے عوام کی شرکت کیلئے جلسہ کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس کئے ۔ قومی پارٹی کے امیدوار کی ضمانت ضبط ہونا افسوسناک بات جگتیال میں کانگریس پارٹی کے سینر قاید جیون ریڈی کا بیان پہلے ٹی آریس کو شکست دینے کا احتجاجی دھرنے میں بی جے پی قایدین کے ساتھ دئے گئے بیان کا ویڈیو اور اور رکن اسمبلی یم سنجے کمار کا حوالہ دیتے ہوئے ویڈیو ٹی آر ایسکی جانب سے سوشیل میڈیا پر وائرل ہے ۔
