کانگریس رہنما راہل گاندھی آج ہاتھرس میں متاثرہ خاندان سے ملنے جائیں گے

   

کانگریس رہنما راہل گاندھی آج ہاتھرس میں متاثرہ خاندان سے ملنے جائیں گے

نئی دہلی: کانگریس رہنما راہل گاندھی آج ہاتھرس جا سکتے ہیں، ذرائع کے مطابق راہل گاندھی گیارہ بجے دس جن پتھ سے ہاتھرس کےلیے روانہ ہوں سکتے ہیں، راہل کے جانے کی اطلاع پر انتظامیہ الڑٹ ہے، واضح رہے کہ جمعرات کے دن راہل او پرینکا نے جانے کی کوشش کی اور انہیں روک دیا گیا، کل جمعہ کے روز ترنامول کانگریس کے وفد کو بھی ہاتھرس جانے سے روک دیا گیا۔

ہاتھرس میں آج بھی ہنگامہ ہوسکتا اور وہ علاقہ آج کل میڈیا میں موضوع بحث بنا ہوا ہے، ہاتھرس میں متاثرہ خاندان کے گھر کے آس پاس بڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے، ملی اطلاع کے مطابق جب راہل گاندھی ان سے ملنے کےلیے نکلیں گے تو آج بھی ان کو روکا جا سکتا ہے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ۔

YouTube video