کانگریس ریاستوں میں صورتحال سے نمٹنے ٹاسک فورس کا قیام

   

نئی دہلی۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے اپنی پارٹی کی زیراقتدار ریاستوں میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے جس میں پی چدمبرم ، جئے رام رمیش ، تامرا دھوج ساہو اور ایم ویرپا موئیلی شامل ہیں۔ یہ ٹاسک فورس عوام کی مصیبتوں کے خاتمے کیلئے کام کرے گی۔