کانگریس سے انحراف کی افواہیں غلط

   

Ferty9 Clinic

٭٭ کانگریس نے جمعرات کو ان قیاس آرائیوں کو خارج کردیا کہ اس کے بعض قائدین بی جے پی کے ساتھ ربط میں ہے اور عنقریب زعفرانی پارٹی میں شامل ہوں گے ۔ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ رندیپ سرجے والا نے اس طرح کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد پارٹی کی ساکھ متاثر کرنا ہے ۔ ایسی خبروں کے ذرائع ناقص ہیں اور ان پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا ہے ۔