نئی دہلی ۔ /18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائد راہول گاندھی کا ہیلی کاپٹر ہنگامی لینڈنگ ریواری میں جمعہ کے دن ناسازگار موسم کی وجہ سے اترنے پر مجبور ہوگیا ۔ وہ مہیندر گڑھ (ہریانہ) میں اپنی والدہ کے ساتھ جو صدر کانگریس بھی ہیں سونیا گاندھی کے ساتھ جو وائرل انفکشن کی وجہ سے بیمار ہوگئی ہیں ایک ہیلی کاپٹر میں دہلی واپس ہورہے تھے جبکہ ان کے ہیلی کاپٹر کو مجبوراً ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ۔